پارلیمنٹ سے استعفے نا بھی دیں تو ہمیں پھر بھی ڈس کوالیفائی کردیا جائے گا، مرزا آفریدی

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)  کے سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے وی نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ دن بدن ہم پر نظام تنگ ہوتا جارہا ہے، ہم اگر استعفے نا بھی دیں تو ہمیں پہلے ہی ڈس کوالیفائی کردیا جائے گا۔ علیمہ خان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مرزا آفریدی نے … Continue reading پارلیمنٹ سے استعفے نا بھی دیں تو ہمیں پھر بھی ڈس کوالیفائی کردیا جائے گا، مرزا آفریدی