پارلیمنٹ سے استعفے نا بھی دیں تو ہمیں پھر بھی ڈس کوالیفائی کردیا جائے گا، مرزا آفریدی

جمعرات 11 ستمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)  کے سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے وی نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ دن بدن ہم پر نظام تنگ ہوتا جارہا ہے، ہم اگر استعفے نا بھی دیں تو ہمیں پہلے ہی ڈس کوالیفائی کردیا جائے گا۔

علیمہ خان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مرزا آفریدی نے کہا کہ انڈے پیھنکنا اخلاقی طور پر بھی درست نہیں، اڈیالہ کے باہر عوام سے زیادہ سیکیورٹی ہوتی ہے۔ ایسا کیا جرم کیا ہے کہ فیملی سے بھی نہیں ملنے دیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ علی امین نے کہا ہم لاہور آنا چاہتے ہیں تو میں نے ان کو ویلکم کیا۔ پارٹی کے لوگ آئیں گے تو میں ان کا اسی طرح استقبال کروں گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم