کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کا قدرتی ورثہ دیکھ کر حیران

بدھ 13 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے کلب ’النصر‘ میں شمولیت کے بعد سے آئے روز سوشل میڈیا پر وائرل رہتے ہیں۔

کبھی روایتی سعودی لباس پہنے تو کبھی سعودی حکام کے ساتھ کھانا کھانے پر رونالڈو سب کی توجہ اپنی جانب مبذول رکھتے ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے سعودی عرب میں سیر و سیاحت کرتے ہوئے اپنے ایک تصویر سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹاگرام پر شیئر  کی جس میں وہ سعودی عرب کی تعریف کرتے نظر آتے ہیں۔

کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا تھا کہ یہاں سعودی عرب میں غیر معمولی انسانی اور قدرتی ورثے سے حیران ہوں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Cristiano Ronaldo (@cristiano)

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سری لنکا کے لیے انسانی امداد پر بھارت کی سفارتی ہٹ دھرمی، پاکستان کو 200 ٹن سامان بحری جہاز سے بھیجنا پڑگیا

کم عمر بچے کی گاڑی چلاتے پرانی ویڈیو وائرل، ’کیا یہ وہی ابوذر ہے جس کی گاڑی سے 2 لڑکیاں جاں بحق ہوئیں؟‘

محمد ظفر الحق حجازی 4 سال کے لیے وفاقی ٹیکس محتسب تعینات

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس موبائل پر بم دھماکے میں 3 اہلکار شہید، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مذمت

کویت میں آئندہ برس جنوری میں 6 عام تعطیلات کا اعلان

ویڈیو

کتاب ہر ہاتھ میں، بلوچستان حکومت کا ’کتاب گاڑیوں‘ کا منفرد منصوبہ

کوئٹہ کی سلیمانی چائے، سرد شہر کی گرم پہچان اور روایتی ذائقہ

چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر شہباز شریف نواز شریف سے کیوں نہ ملے؟

کالم / تجزیہ

دنیا بھر میں افغان طالبان کے خلاف ماحول بنتا جا رہا ہے

کرکٹ کا سچا خادم اور ماجد خان

بابر اعظم کو ‘کنگ’ کیوں کہا جاتا ہے؟