سائفر کیس میں ایف آئی اے نے چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا ہے۔ چالان کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو قصور وار قرار دیا گیا ہے۔