دنیا کی 12با اثر خواتین میں پاکستانی عائشہ صدیقہ بھی شامل

جمعہ 3 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی جریدے ٹائم میگزین نے اپنی جاری کردہ دنیا بھر کی بااثر خواتین کی فہرست میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی ماحولیاتی کارکن عائشہ صدیقہ  کا نام بھی شامل کیا ہے۔

امریکی جریدے ٹائم میگزین نے سال 2023کے لئے مختلف شعبوں میں نمایاں کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والی دنیا کی 12 بااثر خواتین کی فہرست  جاری کی ہے۔ ان 12 بااثر خواتین میں پاکستان کی24سالہ  عائشہ صدیقہ بھی شامل ہیں۔

تصویر بشکریہ ٹوئٹر

ماحولیاتی کارکن عائشہ صدیقہ نے 16 سال کی عمر سے ہی ماحولیاتی بقا کے مسئلے کو اجاگر کرنا شروع کر دیا تھا۔گزشتہ برس عائشہ صدیقہ نے  مصر کے شہر شرم الشیخ میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام منعقدہ کلائمیٹ کانفرنس سے بھی خطاب کیا تھا۔

پولیوٹرز آؤٹ کی شریک بانی کی حیثیت سے عائشہ صدیقہ نے  2020میں نوجوانوں کے عالمی اکٹھ کی بنیاد ’انٹرنیشنل یوتھ کولیشن‘ کے نام سے رکھی تھی  اس کے علاوہ وہ ’فوسل فری یونیورسٹی‘ کے عنوان سے  ٹریننگ کورس کا اجرا بھی کرچکی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آئی ایم ایف کا دباؤ، پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل گرانے اور فلک بوس ٹاور تعمیر کرنے پر غور

بنگلہ دیش میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ سے ساڑھی کی صنعت بحران کا شکار

اسرائیلی فضائیہ کا یمن سے داغا گیا میزائل مار گرانے کا دعویٰ

اسرائیل، غزہ سے جزوی انخلا اور حملوں میں کمی پر رضامند، جنگ کے خاتمے کی راہ ہموار ہوگئی، صدر ٹرمپ

بھارت نے دوبارہ جنگ کی کوشش کی تو اسکور 0-6 سے بھی بہتر ہوگا، خواجہ آصف

ویڈیو

کدو اب نظر انداز نہیں ہوگا، اسکردو میں منفرد ’کدو فیسٹیول‘

علم بانٹنے والے معاشرے کے معماروں کو سلام، 5 اکتوبر استاد کا عالمی دن

نیتن یاہو نے اسلامی ممالک کے 20 نکات ٹرمپ سے کیسے تبدیل کروائے؟ نصرت جاوید کے انکشافات

کالم / تجزیہ

لاہور کی تاریخی آندھی، جب دن کے وقت رات ہوگئی

بچے اکیلے نہیں جاتے

جین زی (Gen Z) کی تنہائی اور بے چینی