پنجاب اسمبلی میں آج کیا کچھ ہوگا؟ اسپیکر سبطین خان نے وضاحت کردی

جمعہ 23 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا کہ آج نو منتخب ارکان کے حلف کے علاوہ اسمبلی میں کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔ ہم اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل کروائیں گے۔ ابھی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ ہونا بھی باقی ہے۔

بعض ارکان اسمبلی کو اسمبلی ہال میں داخلے سے روکے جانے پر انہوں نے کہا کہ میں آگیا ہوں دیکھتا ہوں کہ عوام کے منتخب نمائندوں کو اسمبلی میں داخلے سے کون روکتا ہے۔ جن ارکان کو روکا جا رہا ہے ان کے بارے میں پتا کرتا ہوں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امن کے لیے دہشتگردی کے بیانیے کو شکست دینا ہوگی، بلاول بھٹو کا دورہ کوئٹہ کے دوران اظہار خیال

جج کی بیٹی کے ہاتھوں قتل ہونے والے شکیل تنولی کے اہل خانہ کا انصاف کا مطالبہ

شعبان سے 2 ہفتے قبل اغوا ہونے والے 7 افراد بازیاب نہ ہوسکے، اغواکاروں کی دی گئی ڈیڈ لائن بھی ختم

حکومت خود گرنا چاہتی ہے، 12 جولائی کو علامتی دھرنا نہیں ہوگا: حافظ نعیم الرحمان

شادی کے وقت یا علحیدگی سے قبل بیوی کو دیے گئے تحائف واپس ہوں گے یا نہیں، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

ویڈیو

جج کی بیٹی کے ہاتھوں قتل ہونے والے شکیل تنولی کے اہل خانہ کا انصاف کا مطالبہ

مصنوعی آبشار اور سوئمنگ پول نے مظفر آباد کے باسیوں کو اپنا دیوانہ بنالیا

ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کی نورا کشتی میں کراچی کے عوام کو کیا ملے گا؟

کالم / تجزیہ

4 جولائی: جب نواز شریف نے پاکستان کو ایک تباہ کن جنگ سے بچا لیا

نواز شریف! بولتے کیوں نہیں میرے حق میں؟

شملہ معاہدے کی ‘خفیہ شق’ اور دائروں کا سفر