اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کیوں لگائی گئی؟ محکمہ داخلہ کا مراسلہ سامنے آگیا

منگل 12 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے ساتھ ملاقاتوں پر پابندی کے حوالے سے جاری ہونے والا مراسلہ سامنے آ گیا ہے۔

آئی جی جیل خانہ جات کو جیل میں ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی لگانے کا حکم دیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ کے مطابق اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ دہشتگرد حملے کی مبینہ اطلاع کے باعث کیا گیا ہے۔

مراسلے کے مطابق محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ غیر ملکی دہشتگرد عناصر اڈیالہ جیل پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

محکمہ داخلہ کی جانب سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں، دوروں اور انٹرویوز پر 2 ہفتوں کے لیے پابندی لگائی گئی ہے۔

دوسری جانب پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی سیکیورٹی کی بنیاد پر لگائی گئی ہے۔ پی ٹی آئی ہمیشہ ہر بات میں سازشی تھیوری تلاش کر رہی ہوتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’تاریخ میں لکھا جائے گا کہ پاکستان نے تیسری عالمی جنگ کو روکا‘، ایران-امریکا معاہدے کے بعد پاکستان کی عزت میں مزید اضافہ

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی فوجی سازوسامان واپس لے سکتے ہیں، ٹرمپ

برطانیہ میں روسی ’شیڈو فلیٹ‘ ٹینکر کے بھارتی کپتان پر پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام، مقدمہ درج

مچھر کچھ لوگوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ نئی تحقیق میں اہم اور حیران کن انکشاف سامنے آگیا

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پاکستان ثالث اور ضامن قرار

ویڈیو

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پاکستان ثالث اور ضامن قرار

پاک سفارتکاری کی کامیابی، ایران امریکا امن معاہدے پر پشاور کے شہریوں کا خیرمقدم

اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی خصوصی ’رن فار فن ریس‘، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت

کالم / تجزیہ

’آپ پاکستان سے آئے ہیں؟‘

ویڈنگ ڈیٹیکٹیو یا خانگی جاسوسوں کے اچھوتے کام کا احوال

عین عشق کا المیہ