رن وے اپ گریڈیشن کے بعد کوئٹہ سے جدہ براہِ راست پرواز کا آغاز

بدھ 13 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عمرہ زائرین کی سہولت کے لیے کوئٹہ سے جدہ براہ راست پرواز کا آغاز کردیا گیا ہے۔

نجی ایئر لائن کی جانب سے کوئٹہ تا جدہ براہ راست پرواز کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں رن وے کی 4D سے 4E اپ گریڈیشن کے بعد وائیڈ باڈی طیارے کی یہ پہلی لینڈنگ تھی۔

وائیڈ باڈی ایئر کرافٹ A330-200 کو نجی ایئرلائن نے آپریٹ کیا۔ کوئٹہ سے جدہ کے لیے پرواز ER 541  میں 292 عمرہ زائرین سوار تھے۔

نجی ایئر لائن کے اس آپریشن کے آغاز کیساتھ ہی اب زائرین کی کوئٹہ سے بغیر کسی رکاوٹ براہ راست مذہبی مقامات تک رسائی ممکن ہوگئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان میں موٹر سائیکل اور تھری ویلر کی فروخت میں حیران کن اضافہ

سولر صارفین کے لیے بڑا دھچکا، نیپرا کی نئی تجاویز سے کتنا نقصان ہو گا؟

فٹبال اسٹار میسی کا ونتارا کا دورہ: جنگلی حیات کے ساتھ ملاقات اور موج مستی

پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کر دی

پرواز منسوخی کے بعد دلہا نے چارٹرڈ فلائٹ سے شادی میں پہنچ کر سب کو حیران کردیا

ویڈیو

پنجاب یونیورسٹی: ’پشتون کلچر ڈے‘ پر پاکستان کی ثقافتوں کا رنگا رنگ مظاہرہ

پاکستان کی نمائندگی کرنے والے 4 بین الاقوامی فٹبالر بھائی مزدوری کرنے پر مجبور

فیض حمید کے بعد اگلا نمبر کس کا؟ وی ٹاک میں اہم خبریں سامنے آگئیں

کالم / تجزیہ

’الّن‘ کی یاد میں

سینٹرل ایشیا کے لینڈ لاک ملکوں کی پاکستان اور افغانستان سے جڑی ترقی

بہار میں مسلمان خاتون کا نقاب نوچا جانا محض اتفاق نہیں