اداکارہ سنبل اقبال کو کیسا شوہر چاہیے؟

منگل 9 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنبل اقبال کا کہنا ہے کہ انہیں شادی کے لیے اچھے ہمسفر کی تلاش ہے۔

حال ہی میں اداکارہ سنبل اقبال نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی شادی سے متعلق کھل کر بات کی۔

شو میں میزبان اداکار اعجاز خان نے سنبل اقبال سے سوال کیا کہ آپ کیسے لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟ جس پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں شادی کرنا چاہتی ہوں اور شادی کے لیے ایک اچھے انسان کی ضرورت ہوتی ہے اور کسی سے شادی کرنے کے لیے پہلی چیز یہ ہونی چاہیے کہ وہ آپ کا اچھا دوست ہو۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شادی کے لیے دو لوگوں کو دماغی طور مضبوط ہونا چاہیے کیونکہ دونوں کو پوری زندگی گزارنا ہوتی ہے اس لیے دونوں کے خیالات ایک دوسرے کے ساتھ میچ ہونے چاہیئں جس کے بعد فیصلہ کرنا چاہیے کہ ہاں یہ میرے لیے اور میں اس کے لیے بہتر ہوں اور ہم ساتھ چل سکتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نیشنل گارڈ ہلاک: غیر قانونی تارکین امریکا کے لیے خطرہ بنتے جا رہے ہیں، صدر ٹرمپ

مریم نواز کی گندم کی فصل پر مقابلہ جاتی مہم کامیاب ہوگی؟

مسلم لیگ ن کا وزیر اعلیٰ بلوچستان سر فراز بگٹی کی سیاسی مشکلات میں ساتھ دینے کا اعلان

معذوری کمزوری نہیں، فوڈ پانڈا رائیڈر کی حوصلہ افزا داستان

چیئرمین  پی ٹی آئی کا مذاکرات میں ناکامی کا اعتراف، گیم اوور تو نہیں ہو گیا؟

ویڈیو

معذوری کمزوری نہیں، فوڈ پانڈا رائیڈر کی حوصلہ افزا داستان

نواز شریف کی بھرپور واپسی، پی ٹی آئی میں سہیل آفریدی کے خلاف بڑھتی ناراضی بے نقاب

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پاک فوج اور فیلڈ مارشل کو ٹارگٹ کرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ

کالم / تجزیہ

ہر دلعزیز محمد عزیز

دہشت گردی: اسباب اور سہ رخی حل

این اے 18 ہری پور سے ہار پی ٹی آئی کو لے کر بیٹھ سکتی ہے