’آپ یہاں نہیں ہیں، آپکی موجودگی ہر لمحہ محسوس ہوتی ہے‘ سنجے دت کا والدہ کے لیے جذباتی پیغام

جمعہ 3 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بالی ووڈ اداکار سنجے دت اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ماضی کی چند یادگار تصاویر شیئر کیں جس میں اداکار کو اپنی والدہ کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

سنجے دت نے والدہ کے ساتھ پوسٹ کی گئی تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’مِس یو، ماں! اگرچہ آپ یہاں نہیں ہیں لیکن آپ کی موجودگی ہر لمحے محسوس ہوتی ہے۔ ہم آپ کو اپنے دلوں اور یادوں میں بسائے ہوئے ہیں۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanjay Dutt (@duttsanjay)

خیال رہے کہ 3 مئی 1981 کو اداکارہ نرگس دت لبلبے کے کینسر سے لڑتے ہوئے انتقال کر گئی تھیں، نرگس دت کو دنیا سے رخصت ہوئے 43 برس گزر گئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’ایئر کراچی‘ کا ہدف کتنے سو جہاز ہیں اور مسافروں کو کیا سہولیات دی جائیں گی؟

پاکستان کی درآمدات میں مسلسل اضافہ کون سے خطرات کا اشارہ ہے؟

27ویں آئینی ترمیم: ایک سادہ کاغذ پر لکھ دیں کہ یہ قانون ہے، ترجمان خیبر پختونخوا حکومت

وی ایکسکلوسیو: آئین زندہ دستاویز، 27ویں کے بعد مزید ترامیم بھی لائی جا سکتی ہیں، مصطفیٰ کمال

ممدانی کی جیت اور وہ خوشی جس پر اعتراض ہوا ؟ 

ویڈیو

’ایئر کراچی‘ کا ہدف کتنے سو جہاز ہیں اور مسافروں کو کیا سہولیات دی جائیں گی؟

کیا پاکستان اور افغان طالبان مذاکرات ایک نیا موڑ لے رہے ہیں؟

چمن بارڈر پر فائرنگ: پاک افغان مذاکرات کا تیسرا دور تعطل کے بعد دوبارہ جاری

کالم / تجزیہ

ممدانی کی جیت اور وہ خوشی جس پر اعتراض ہوا ؟ 

ٹرمپ کا کامیڈی تھیٹر

میئر نیویارک ظہران ممدانی نے کیسے کرشمہ تخلیق کیا؟