بلوچستان: مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم

جمعرات 23 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 کوئٹہ میں یوم پاکستان کے موقع پر قومی اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی، گورنر بلوچستان عبدالولی خان کاکڑ نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم کیے۔

گورنر بلوچستان نے فن و ادب کے شعبے میں امان اللہ، عبیداللہ درویش درانی اور پروفیسر ڈاکٹر اشرف شاہین قیصرانی کو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نوازا۔ جبکہ مرحوم صحافی ارشاد مستوئی اور اشرف زہری کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔

صادق علی، صراف شاد، نسرین گل، عصمت درانی، عبدالباری، رحمت بی بی، عبدالحیات، نبی بخش، شازیہ اکرم شاہوانی، رشید حسرت اور شبانہ سلطان کو صوبائی ایکسیلینس ایوارڈ عطا کیے گیے۔

گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقدہ تقریب میں وزرا، اراکین پارلیمنٹ اعلیٰ سرکاری و عسکری حکام نے شرکت کی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کراچی میں ای چالان کے بعد روبوٹ کارز ٹریفک کا انتظام سنبھالنے کے لیے میدان میں آگئیں

میڈیا انڈسٹری اور اکیڈیمیا میں رابطہ اور صحافت کا مستقبل

‘شہر کی ترقی کے لیے ایک ہیں،’ باہمی تناؤ کے باوجود ٹرمپ اور زہران ممدانی کی خوشگوار ملاقات

ثانیہ زہرہ کیس اور سماج سے سوال

آئی ایم ایف رپورٹ: سرکاری ملکیتی ادارے کرپشن کی وجہ قرار، عدالتی اصلاحات پر زور

ویڈیو

میڈیا انڈسٹری اور اکیڈیمیا میں رابطہ اور صحافت کا مستقبل

سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے حساس ڈیٹا کیوں چوری کیا؟ 28ویں آئینی ترمیم، کتنے نئے صوبے بننے جارہے ہیں؟

عدلیہ کرپٹ ترین ادارہ، آئی ایم ایف کی حکومت کے خلاف چارج شیٹ، رپورٹ 3 ماہ تک کیوں چھپائی گئی؟

کالم / تجزیہ

ثانیہ زہرہ کیس اور سماج سے سوال

آزادی رائے کو بھونکنے دو

فتنہ الخوارج، تاریخی پس منظر اور آج کی مماثلت