پشین بم دھماکا: سی ٹی ڈی پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاعات

جمعہ 19 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے ضلع پشین میں بند خوشدل خان روڈ پر بم دھماکا ہوا ہے، جس میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ دھماکے میں ایک محافظ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مزید پڑھیں:پشین: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمی

پولیس کے مطابق دھماکے میں اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) سی ٹی ڈی چوہدری اصغر محفوظ رہے۔ دھماکے کی نوعیت اور وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے، مزید تفصیلات جلد شیئر کی جائیں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp