برطانیہ میں بدترین ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد افراد گرفتار

ہفتہ 20 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

برطانوی شہر لیڈز میں پھوٹنے والے ہنگاموں میں ملوث بہت سے افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 روز قبل لیڈز میں ایک مقامی ادارے اور بچوں کے ورثا کے مابین جھگڑے کے بعد جب پولیس اور  سوشل کیئر حکام  وہاں پہنچے اور بچوں سمیت دیگر افراد کو حراست میں لیکر محفوظ مقام پر لیجانا چاہا تو ہنگامے پھوٹ پڑے۔

وسیع پیمانے پر ہونے والی اس ہنگامہ آرائی کے دوران ناصرف بس کو آگ لگادی گئی بلکہ پولیس کار کو بھی نقصان پہنچایا۔

ویسٹ یارکشائر پولیس کے مطابق ہنگاموں میں ملوث کئی افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ تاہم گرفتارشدگان کی ان کی تعداد نہیں بتائی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جلد مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سیاست، روحانیت اور اسٹیبلشمنٹ کا متنازع امتزاج،  عمران خان اور بشریٰ بی بی پر اکانومسٹ کی رپورٹ

برازیلی انفلوئنسر عمارت کی چھت سے گر کر ہلاک

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آتشزدگی، بروقت کارروائی سے صورتحال پر قابو پا لیا گیا

شاباش گرین شرٹس! محسن نقوی کی ون ڈے سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد، سری لنکا کا بھی شکریہ

بابر اعظم کا ایک اور سنگ میل، پاکستان کے جانب سے سب سے زیادہ ون ڈے سینچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا

ویڈیو

سپریم کورٹ ججز کے استعفے، پی ٹی آئی کے لیے بُری خبر آگئی

آئینی ترمیم نے ہوش اڑا دیے، 2 ججز نے استعفیٰ کیوں دیا؟ نصرت جاوید کے انکشافات

اسلام آباد کے صفا گولڈ مال میں مفت شوگر ٹیسٹ کی سہولت

کالم / تجزیہ

افغان طالبان، ان کے تضادات اور پیچیدگیاں

شکریہ سری لنکا!

پاکستان کے پہلے صدر جو ڈکٹیٹر بننے کی خواہش لیے جلاوطن ہوئے