صنم جنگ ایک بار پھر ماں بن گئیں، نومولود  کس ملک کی شہری ہے؟

اتوار 28 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی مشہور اداکارہ اور ٹی وی میزبان صنم جنگ کے ہاں امریکا میں دوسری بیٹی کا جنم ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ادکارہ صنم جنگ امریکا میں کیا کررہی ہیں؟

صنم جنگ کی جانب سے بیٹی کی پیدائش کی خبر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دی گئی۔ صنم جنگ نے اس پوسٹ کیساتھ نومولود  بیٹی کے پاؤں کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔

صنم جنگ کے مطابق بیٹی کی پیدائش رواں ماہ کی 22 تاریخ کو ہوئی۔ ان کی نوزائیدہ بیٹی کا نام اس کی بڑی بہن یعنی اداکارہ کی بڑی بیٹی الایا نے ’علائزہ‘ رکھا ہے۔

صنم جنگ نے اس پوسٹ کیساتھ نومولود  بیٹی کے پاؤں کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔

صنم جنگ کے بیٹی ولادت امریکی شہر ہیوسٹن میں ہوئی ہے، جہاں وہ اپنی فیملی کیساتھ سکونت پذیر ہیں۔

صنم جنگ نے اپنے فینز ان کی فیملی کو دعاؤں میں یاد رکھنے کی اپیل بھی کی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران امریکا کشیدگی میں اضافہ، پاکستان کا ضبط، ذمہ داری اور مذاکرات پر زور

مچل اسٹارک آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار، دسمبر 2025 کا اعزاز آسٹریلوی فاسٹ بولر کے نام

‘انڈس اے آئی ویک’ پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی طرف ایک قدم

دینی اور دنیوی تعلیم کی روشنی پھیلانے والے جامعہ اشرفیہ کے نابینا مدرس و مدیر انگریزی رسالہ

محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر نامزدگی پر سابق پی ٹی آئی رہنما کیا کہتے ہیں؟

ویڈیو

‘انڈس اے آئی ویک’ پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی طرف ایک قدم

دینی اور دنیوی تعلیم کی روشنی پھیلانے والے جامعہ اشرفیہ کے نابینا مدرس و مدیر انگریزی رسالہ

بسنت منانے کی خواہش اوورسیز پاکستانیوں کو بھی لاہور کھینچ لائی

کالم / تجزیہ

یہ اظہارِ رائے نہیں، یہ سائبر وار ہے

دو مہکتے واقعات جنہوں نے بہت کچھ سکھایا

’شام ڈھل جائے تو محسنؔ تم بھی گھر جایا کرو‘