گوجرانوالہ میں جی ٹی اے گیم کا ٹک ٹاک اسٹار

اتوار 1 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جی ٹی اے کو دنیا بھر میں مقبول ترین ویڈیو گیم تصور کیا جاتا ہے۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان حاشر جی ٹی اے گیم کے ایک کردار کا روپ دھار کر ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتے ہیں، جہاں ان کے لاکھوں فالورز بن چکے ہیں۔ مارکیٹ، ریلوے اسٹیشن اور عوامی مقامات پر ان کی بنائی ہوئی ویڈیوز کو اب تک لاکھوں کی تعداد میں ویوز چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جی ٹی اے 6 کی دنیا بھر میں دھوم، ٹریلر 9 کروڑ سے زیادہ مرتبہ دیکھا جاچکا

حاشر المعروف ’ہیش براؤن بوائے‘ کو جی ٹی اے کے کیریکٹر پر ویڈیوز بنانے کا خیال کیسے آیا اور انہیں کیسا فیڈ بیک ملتا ہے؟ دیکھیے مناہل سرفراز کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ہم نے اوور ورکنگ کو معمول بنا لیا، 8 گھنٹے کا کام کافی: دیپیکا پڈوکون

27ویں آئینی ترمیم کیخلاف احتجاجاً لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شمس محمود مرزا بھی مستعفی

عالمی جریدوں نے تسلیم کیا کہ عمران خان اہم فیصلے توہمات کی بنیاد پر کرتے تھے، عطا تارڑ

جازان میں بین الاقوامی کانفرنس LabTech 2025، سائنس اور لیبارٹری ٹیکنالوجی کی دنیا کا مرکز بنے گی

دہشتگرد عناصر مقامی شہری نہیں، سرحد پار سے آتے ہیں، محسن نقوی کا قبائلی عمائدین خطاب

ویڈیو

گیدرنگ: جہاں آرٹ، خوشبو اور ذائقہ ایک ساتھ سانس لیتے ہیں

نکاح کے بعد نادرا کو معلومات کی فراہمی شہریوں کی ذمہ داری ہے یا سرکار کی؟

’سیف اینڈ سیکیور اسلام آباد‘ منصوبہ، اب ہر گھر اور گاڑی کی نگرانی ہوگی

کالم / تجزیہ

افغان طالبان، ان کے تضادات اور پیچیدگیاں

شکریہ سری لنکا!

پاکستان کے پہلے صدر جو ڈکٹیٹر بننے کی خواہش لیے جلاوطن ہوئے