پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، پیٹرول 10 اور ڈیزل 13 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا

اتوار 15 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم پاکستان شہباز شرریف نے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی ہے۔

نئی منظور شدہ قیمتوں کے مطابق  پیٹرول کی قیمت میں 10 کمی کی منظوری دے گئی ہے، جب کہ ڈیزل 13 روپے 6 پیسے فی لیٹر، لائٹ ڈیزل 12 روپے 12 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی: غیرقانونی پیٹرول کی دکان پر آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، رہائشی عمارت خاکستر

وزیراعظم پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی منظور کی گئی نئی قیمتوں کا اطلاق آج شب رات 12 بجے سے ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسرائیلی جارحیت قاہرہ امن معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے، پاکستان

سلامتی کونسل نے طالبان کاافغان سرزمین دہشتگردی کے لیے استعمال نہ ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا

آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا اعلان، فرحان یوسف کپتان برقرار

ڈرائیونگ لائسنس نہ رکھنے پر آف لوڈ ہونیوالا مسافر بالآخر سعودی عرب کیسے پہنچا؟

کراچی ایئرپورٹ: مسافر کا پاسپورٹ پھاڑنے کا واقعہ، تحقیقات میں ایئرلائن قصوروار قرار

ویڈیو

لیدر ٹیک بنگلادیش 2025 ڈھاکا میں پاکستانی لیدر مصنوعات کی نمائش

لیاری میں رحمان بلوچ کا ڈیرہ جہاں لوگ اپنے مسائل حل کرانے آتے تھے

احتساب کا عمل شروع، ججز، اینکرز اور بڑی شخصیات کے گرد گھیرا تنگ

کالم / تجزیہ

منرو ڈاکٹرائن اور اس کی بگڑتی شکلیں

’الّن‘ کی یاد میں

سینٹرل ایشیا کے لینڈ لاک ملکوں کی پاکستان اور افغانستان سے جڑی ترقی