پاکستان کو بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب کرلیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چینی سفیر کا پاکستانی نیوکلیئر پاور پلانٹس کا دورہ، خاص بات کیا ہے؟
آسٹریا میں پاکستانی سفارتخانے کے مطابق پاکستان آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا اکیسویں دفعہ ممبر منتخب ہوا ہے، یہ ممبرشپ پاکستان کے آئی اے ای میں فعال کردار کا عکاس ہے۔
Pakistan has been elected as Member of International Atomic Energy Agency’s (IAEA)Board of Governors for a 2 year term starting September 2024. This would be 🇵🇰’s 21st term on the IAEA BOG which is a strong recognition of 🇵🇰’s long-standing commitment & collaboration with IAEA pic.twitter.com/HY2NbCGDGW
— Pakistan Embassy Austria (@PakinAustria) September 19, 2024
پاکتستان اگلے 2 سال تک آئی اے ای اے کا ممبر رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں: عالمی دباؤ کے باوجود 28 مئی کو ایٹمی دھماکے، یہ تھا ’ایبسلوٹلی ناٹ‘، نواز شریف
چیئرمین پی اے آئی سی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے سالانہ اجلاس میں شریک ہیں۔