آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں بارش متوقع ہے؟

اتوار 22 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: موسمیاتی تبدیلی کا مقابلہ اسکردو کے عوام نے کیسے کیا؟

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے، تاہم اسلام آباد اور گردو نواح میں شام کے اوقات میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔

شام یا رات کے اوقات میں کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اقوام متحدہ کے موسمیاتی مراکز پاکستان میں کس طرح قدرتی آفات سے بچنے میں مدد گار ہوں گے؟

گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم

گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا آج نوکنڈی میں درجہ حرارت 43، پڈعیدین، دالبندین اور دادو میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp