وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم

جمعہ 29 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی دارالحکومت میں پُرتشدد سیاسی سرگرمیوں اور اس کے نتیجے میں تعلیمی ہرج کے سبب وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم کر دی گئی۔

وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل کے خاتمہ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔  جس کے بعد تعلیمی ایام بڑھ کو 6 ہوگئے ہیں۔

ہفتے کے روز کی تعطیل کے خاتمے کا فیصلہ دارالحکومت میں مسلسل سیاسی سرگرمیوں اور اس کے نتیجے میں طالبہ و طالبات کے تعلیمی ہرج کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

نئے فیصلے کا اطلاق 30 نومبر سے یکم فروری 2025 تک، 3 ماہ کے لیے  ہوگا۔

واضح رہے کہ اسلام آباد میں حالات بہتر ہونے پر جڑواں شہروں کے اسکول 28 نومبر سے دوبارہ کھول گئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

تائیوان میں کسی بھی غیر ملکی مداخلت کو کچل دیا جائے گا، چین کا واضح پیغام

عوام نے انتشار، بدتمیزی اور الزام تراشی کی سیاست مسترد کردی، مریم نواز

جنوبی کوریا کے نیشنل میوزیم میں پہلی مستقل اسلامی آرٹ گیلری کا افتتاح

نائجیریا: اغوا کی گئی 24 اسکول طالبات ایک ہفتے بعد بازیاب

مرحوم ماں کا روپ دھار کر اسی کی پنشن وصول کرنے والا بہروپیا پکڑا گیا

ویڈیو

وی ایکسکلوسیو: اسمبلی توڑ دیتا تو آج بھی وزیراعظم ہوتا، چوہدری انوارالحق

جامعہ بلوچستان کے طلبہ کی آرٹ ایگزیبیشن، رنگوں، مجسموں اور خیالات سے سماجی و ماحولیاتی زخم بے نقاب

چولستان کے اونٹ کیوں مر رہے ہیں؟

کالم / تجزیہ

این اے 18 ہری پور سے ہار پی ٹی آئی کو لے کر بیٹھ سکتی ہے

دیوبند کا سب سے بڑا محسن : محمد علی جناح

پاکستان کا جی ایس پی پلس سفر جاری رہے گا