سندھ کا 15 سالہ شنکر کمار دنیا کا سب سے طویل القامت شخص بن سکتا ہے؟

منگل 9 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

میرپورخاص کے پسماندہ گاؤں کھان سے تعلق رکھنے والے شنکر کمار نویں جماعت کے طالب علم ہیں جو اپنے لمبے قد کی وجہ سے پورے علاقے کی توجہ کا مرکز ہیں۔

محض 15 سال کی عمر میں 7 فٹ 2 انچ قد کے حامل شنکر کمار کے بارے میں گمان کیا جا سکتا ہے کہ وہ آئندہ برسوں میں نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے قد آورترین شخص ہونے کا اعزاز حاصل کر سکتے ہیں۔

لمبا قد پانا ہر انسان کی دلی خواہش ہے کیونکہ لمبے قد سے انسان کی شخصیت منفرد نظر آتی ہے۔ مگر ایک حد سے زیادہ لمبا قد بھی ایک چیلنج ہے جو ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے شنکر کمار سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔

اس بارے میں شنکر، ان کے والدین، اساتذہ اور دوستوں کا کیا کہنا ہے، جانیے دلیپ کمارکھتری کی ویڈیو سٹوری میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ماہرنگ بلوچ کی نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے والا ی’یورگن واٹنے فریڈنس‘ کون ہے؟

ٹرمپ اور شہباز ملاقات سے بھارتی اثرورسوخ کو دھچکا لگا ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق

ماہرنگ بلوچ کی نوبل امن انعام کی نامزدگی کے پیچھے بھارتی خفیہ ایجنسی کا کیا کردار ہے؟

کھیل رہے تھے تو ہاتھ بھی ملانا چاہیے تھا، کانگریس رہنما ششی تھرور کی بھارتی ٹیم پر تنقید

گھر کی تعمیر کے لیے 20 سے 35 لاکھ تک قرضہ کن شرائط پرحاصل کیا جا سکتا ہے؟

ویڈیو

’میڈن اِن پاکستان‘: 100 پاکستانی کمپنیوں نے بنگلہ دیشی مارکیٹ میں قدم جمالیے

پولیو سے متاثرہ شہاب الدین کی تیار کردہ الیکٹرک شٹلز چینی سواریوں سے 3 گنا سستی

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر سے اہم ملاقات، ڈونلڈ ٹرمپ کو دورہ پاکستان کی دعوت، اہم منصوبوں پر تبادلہ خیال

کالم / تجزیہ

بگرام کا ٹرکٖ

مریم نواز یا علی امین گنڈا پور

پاکستان کی بڑی آبادی کو چھوٹی سوچ کے ساتھ ترقی نہیں دی جا سکتی