پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے والد میاں اظہر انتقال کرگئے

منگل 22 جولائی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق گورنر پنجاب و لاہور سے ممبر قومی اسمبلی میاں اظہر انتقال کرگئے۔

میاں اظہر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے والد ہیں، جو کچھ عرصے سے علیل تھے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر مختلف مقدمات میں مطلوب ہونے کے باعث روپوش ہیں۔ تاہم مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حماد اظہر کو اپنے والد کی نماز جنازہ میں شرکت کی اجازت ہونی چاہیے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp