غیر قانونی الیکٹرک کمبلوں کی آن لائن فروخت

بدھ 1 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صارفین کے گروپ نے خبردار کیا ہے کہ آن لائن ایسے غیر قانونی الیکٹرک کمبل فروخت کیے جا رہے ہیں جو صارفین کی جان کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔

معورف برطانوی خبر رساں ادارے میں شائع خبر کے مطابق آن لائن فروخت کی جانے والی کچھ مصنوعات ناقص ہونے کی وجہ سے استعمال کرنے والوں کے لیے ’سنگین خطرہ‘ کا باعث بن سکتی ہیں۔
اس حوالے سے ’چیریٹی الیکٹریکل سیفٹی فرسٹ ‘ کا کہنا ہے کہ اسے ایک تیسرے فریق کی جانب سے آن لائن فروخت کے لیے انتہائی خطرناک برقی مصنوعات ملی ہیں۔

ان غیر قانونی کمبلوں کا یہ صرف یہی مسئلہ نہیں کہ یہ خطرناک ہیں بلکہ ان کا مجموعی میٹریل بھی ناقص ہے۔

یورپ میں سردی شدید لہر نے برقی کمبل کی طلب میں اضافہ کر دیا ہے، اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ ان کمبلوں کے استعمال کے نتیجے میں گھروں کے گرم رکھنے والے سینٹرل سسٹم کا خرچ نسبتاً کم ہو جاتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’ایئر کراچی‘ کا ہدف کتنے سو جہاز ہیں اور مسافروں کو کیا سہولیات دی جائیں گی؟

پاکستان کی درآمدات میں مسلسل اضافہ کون سے خطرات کا اشارہ ہے؟

27ویں آئینی ترمیم: ایک سادہ کاغذ پر لکھ دیں کہ یہ قانون ہے، ترجمان خیبر پختونخوا حکومت

وی ایکسکلوسیو: آئین زندہ دستاویز، 27ویں کے بعد مزید ترامیم بھی لائی جا سکتی ہیں، مصطفیٰ کمال

ممدانی کی جیت اور وہ خوشی جس پر اعتراض ہوا ؟ 

ویڈیو

’ایئر کراچی‘ کا ہدف کتنے سو جہاز ہیں اور مسافروں کو کیا سہولیات دی جائیں گی؟

کیا پاکستان اور افغان طالبان مذاکرات ایک نیا موڑ لے رہے ہیں؟

چمن بارڈر پر فائرنگ: پاک افغان مذاکرات کا تیسرا دور تعطل کے بعد دوبارہ جاری

کالم / تجزیہ

ممدانی کی جیت اور وہ خوشی جس پر اعتراض ہوا ؟ 

ٹرمپ کا کامیڈی تھیٹر

میئر نیویارک ظہران ممدانی نے کیسے کرشمہ تخلیق کیا؟