اشولیا ہلاکتیں: سابق بنگلہ دیشی رکنِ پارلیمنٹ محمد سیف الاسلام کو سزائے موت

جمعرات 5 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل 2 نے اشولیا میں جولائی کی عوامی بغاوت کے دوران 6 افراد کے قتل اور لاشیں جلانے کے مقدمے میں سابق رکنِ پارلیمنٹ محمد سیف الاسلام کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنا دی۔

استغاثہ کے مطابق 5 اگست 2024 کو 6 افراد کو گولی مار کر قتل کیا گیا اور لاشیں نذرِ آتش کی گئیں، جن میں ایک شخص کو زندہ جلایا گیا۔ مقدمے میں 16 افراد نامزد ہیں، جن میں 8 گرفتار اور 8 مفرور ہیں۔

مزید پڑھیں: لاہور قلندرز نے بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو 6 کروڑ روپے سے زائد میں براہِ راست سائن کرلیا

یہ فیصلہ ٹربیونل 2 کا پہلا فیصلہ ہے، جسے جولائی بغاوت کے بعد بنگلہ دیش میں احتساب کے عمل کی ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جنگ بندی کی خلاف ورزی، لبنان کا پاکستان سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

وفاقی کابینہ اجلاس: اراکین کا امریکا ایران جنگ بندی پر وزیراعظم، وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل کو خراج تحسین

’پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘: محمود اچکزئی کا حکومت کی غیرمشروط حمایت کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش

پی ایس ایل 11، حیدر آباد کنگز مین کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری

ویڈیو

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی، گرین پاسپورٹ کو دنیا بھر میں عزت مل گئی

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟