میانمار میں ہنگامی حالت میں توسیع، انتخابات مزید تاخیر کا شکار

جمعرات 2 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

میانمار میں نافذ ہنگامی حالت میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی گئی ہے جس سے ملک میں اگست میں اعلان کیے گئے انتخابات تاخیر کا شکار ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق میانمار کے قائم مقام صدر یومیانت سوی نے ملک میں نافذ ہنگامی حالت میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی ہے،اس توسیع کا اعلان قائم مقام صدر نے سرکاری ٹی وی پر کیا۔ ہنگامی حالت میں توسیع کے بعد ملک میں آئندہ عام انتخابات ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ میانمار میں 2021 سے اقتدار پر فوج نے قبضہ کر لیا تھا اور یومیانت سوی کو فوجی بغاوت کے بعد ملک کا قائم مقام صدر مقرر کیا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کراچی تجاوزات کیس، وفاقی آئینی عدالت نے سعید غنی کے خلاف توہین عدالت درخواست سمیت سماعت مقرر کر دی

پیداواری صلاحیت کے باوجود پاکستان میں بجلی کی شدید کمی برقرار

دن میں زیادہ اور بار بار سونا صحت کے لیے نقصان دہ، موت کی جانب پیشقدمی قرار

پی ایس ایل میچ کے دوران عامر سہیل کے کراچی سے متعلق ریمارکس پر ہنگامہ، سوشل میڈیا پر سخت تنقید

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر خدشات

ویڈیو

کرکٹ اسٹیڈیم میں اسمبلی اجلاس، پشاور کے شہری کیاکہتے ہیں؟

پاکستان کی کوششوں سے امن قائم ہو گا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

سعودی عرب سے 3 بلین ڈالرز ملنے پر پاکستانی کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

عالمی دن پر کتاب سے مکالمہ

جنگ اور جنگ بندی کے مابین مرتب کیے 9 نتائج

لاہور پر ’مغل اعظم‘ کی یلغار