راولپنڈی میں باپردہ خاتون سے ڈکیتی کی لرزہ خیز واردات

پیر 28 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

راولپنڈی میں تھانہ وارث خان کے علاقے محلہ حکمداد میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو خاتون سے پرس اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔ پرس میں نقدی، طلائی انگوٹھیاں اور موبائل فون موجود تھا۔

ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران خاتون کو زد و کوب اور ہراساں کرنے کے ساتھ ساتھ تشدد کا نشانہ بھی بنایا، فرار ہونے سے قبل ڈاکوؤں نے خاتون کو گلی میں گرا دیا اور موٹر سائیکل پر اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے

https://twitter.com/abduljabbarisb/status/1696107805537943606?s=20

ابتدائی معلومات کے مطابق خاتون اپنے گھر سے والدہ کے گھر جا رہی تھی، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے صارفین راولپنڈی پولیس کی کارکردگی پر سوال اٹھا رہے ہیں۔   صحافی ساجد شیخ نے ٹوئیٹ کیا کہ راولپنڈی میں ڈاکو راج ، شہری عدم تحفظ کا شکار ، خواتین تک محفوظ نہیں رہیں ایسے لگتا ہے جیسے جرائم پیشہ عناصر کو کھلی چھٹی مل گئی ہو۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کا عالمی فورم پر بحری سلامتی اور کنیکٹیویٹی کے تحفظ کا عزم

صدرِ مملکت کا بنوں میں مشترکہ انٹیلی جنس آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

بنوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کا صفایا، سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک

پاکستان ریلوے کو بین الاقوامی معیار کے مطابق جدید، محفوظ اور مسافر دوست بنایا جائے، وزیراعظم شہباز شریف

جماعت اسلامی کے ‘بدل دو نظام’ اجتماع کے دوسرے روز کیا سرگرمیاں ہورہی ہیں؟

ویڈیو

میڈیا انڈسٹری اور اکیڈیمیا میں رابطہ اور صحافت کا مستقبل

سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے حساس ڈیٹا کیوں چوری کیا؟ 28ویں آئینی ترمیم، کتنے نئے صوبے بننے جارہے ہیں؟

عدلیہ کرپٹ ترین ادارہ، آئی ایم ایف کی حکومت کے خلاف چارج شیٹ، رپورٹ 3 ماہ تک کیوں چھپائی گئی؟

کالم / تجزیہ

ثانیہ زہرہ کیس اور سماج سے سوال

آزادی رائے کو بھونکنے دو

فتنہ الخوارج، تاریخی پس منظر اور آج کی مماثلت