حلقہ بندیوں کی حتمی تفصیل 30نومبر کو شائع ہوگی: الیکشن کمیشن

جمعہ 1 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ بندیوں کی حتمی تفصیل 30 نومبر 2023 کو شائع کرنے کا اعلان کردیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی مشاورت و فیڈ بیک کے بعد حلقہ بندی کےکام کو جلد ازجلد مکمل کرنے کے لیے حلقہ بندی کے دورانیے کو مزید کم کر دیا ہے۔

اب حلقہ بندیوں کی تفصیل کی حتمی اشاعت مورخہ 30نومبر 2023 کوہوگی ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق حلقہ بندی کےدورانیے کو کم کرنے کامقصد جتنا جلدی ممکن ہوسکے الیکشن کا انعقاد ہے۔ اس تاریخ  کو مدنظر رکھتے ہوئے الیکشن کا شیڈول  بھی اعلان  کر دیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسکائی ڈائیور ہوا میں معلق، جہاز کے ونگ سے پھنسنے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

سندھ ہائیکورٹ میں ایم ڈی کیٹ کے خلاف طلبہ کی درخواستیں، پی ایم ڈی سی اور دیگر سے جواب طلب

کراچی: کورنگی میں ٹینکر کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

سیاحتی ویزے پر سخت پابندیاں، پیدائش کے لیے امریکا سفر کرنے والوں کے لیے وارننگ

افغان علما کا فتویٰ: ایک خوشگوار اور اہم پیشرفت

ویڈیو

پاکستان میں کون سی سولر ٹیکنالوجی سب سے کارآمد؟

پنجاب یونیورسٹی کا پی سی ڈھابہ، جس کی دال بھی بےمثال

خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی سے دوری، کیا علی امین گنڈاپور پارٹی چھوڑ رہے ہیں؟

کالم / تجزیہ

افغان علما کا فتویٰ: ایک خوشگوار اور اہم پیشرفت

ٹرمپ کی نیشنل سیکیورٹی اسٹریٹجی کا تاریخی تناظر

سیٹھ، سیاسی کارکن اور یوتھ کو ساتھ لیں اور میلہ لگائیں