کراچی حملہ: کرکٹ ٹیمیں انتہائی سخت سیکیورٹی میں ہوٹل منتقل

جمعہ 17 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 

کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال نے جہاں شہر بھر تناؤ کی کیفیت پیدا کر دی تھی، وہیں پی ایس ایل 8 کے میچ کے سلسلے میں کراچی میں موجود بعض قومی اور بین الاقوامی کھلاڑیوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

 

حملے کے وقت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں پریکٹس کے لیے نیشنل اسٹیڈیم میں موجود تھیں۔

 

ایسے میں کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے ان ٹیموں کو  اسٹیڈیم میں ہی رکنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

 

تاہم واپسی کی کلیئرنس ملنے پر دونوں ٹیموں کو سخت سیکورٹی میں متبادل راستے سے ہوٹل روانہ کیا گیا۔

 

سیکورٹی قافلے میں ایس ایس یو، رینجرز اور آرمی کے کمانڈوز شامل تھے۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شیخ حسینہ واجد کی حوالگی، بھارت نے بنگلہ دیش کی درخواست پر غور شروع کردیا

عمران خان کے انتقال کی افواہوں پر اداکارہ مشی خان رو پڑیں، ویڈیو وائرل

دلہن نے صدیوں پرانی روایت توڑ دی، منفرد انداز سوشل میڈیا پر وائرل

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سب سے دلچسپ 5 میچز جن پر فینز کی نظر ہوگی

26 نومبر کو بشریٰ بی بی نے شدید خطرات کے باوجود پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا، بہن مریم ریاض کا دعویٰ

ویڈیو

آف لوڈنگ سے بچنے کے لیے مسافر کن چیزوں کا خیال رکھیں؟

کراچی میں پانی کا سنگین بحران

پاکستان میں بے روزگاری کا طوفان، 56 لاکھ لوگ بے روزگار، خیبر پختونخوا سب سے آگے

کالم / تجزیہ

دہشت گردی: اسباب اور سہ رخی حل

این اے 18 ہری پور سے ہار پی ٹی آئی کو لے کر بیٹھ سکتی ہے

دیوبند کا سب سے بڑا محسن : محمد علی جناح