ایف آئی اے پشاور کی کارروائی، جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

منگل 19 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے پشاور کے علاقہ نمک منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی کھیپ برآمد کر لی ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل پشاور سعد اللہ خان کی ہدایت پر جعلی ادویات اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی خریدوفروخت میں ملوث ملزم کمال احمد اور اشفاق احمد کو پشاور کے علاقے نمک منڈی سے گرفتار کرلیا ہے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق دونوں ملزمان سے بڑی مقدار میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات برآمد کر لی گئی ہیں۔ ’ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔‘

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لاہور: ای چالان نادہندگان کے خلاف بڑا ایکشن، ڈھائی ہزار سے زیادہ گاڑیاں بلیک لسٹ قرار

 وزیرستان میں سورج مکھی کی کاشت نے روزگار کی راہیں کھول دیں

تقریباً صدی قبل شکارپور کو اسپتال دینے والے اودھو داس تارا چند کی لازوال خدمات

سعودی پاک انویسٹمنٹ کمپنی پاکستان میں سرمایہ کاری کیسے کر رہی ہے؟

بیت اللہ سے

ویڈیو

کالم / تجزیہ

بیت اللہ سے

ڈیجیٹل اکانومی پاکستان کا معاشی سیاسی لینڈ اسکیپ بدل دے گی

سابق سعودی سفیر ڈاکٹر علی عسیری کی پاک سعودی تعلقات پر نئی کتاب