45 ڈگری تک جھکا ہوا مندر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

منگل 3 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تائیوان کی چیائی کاؤنٹی میں ایک ایسا مندر ہے جسے تائیوانی ٹاور آف پیسا کہا جاتا ہے۔

اگست 2009 میں شدید طوفان کے دوران تیز بارش سے مندر 45 ڈگری زاویے تک جھک گیا تھا۔

لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے یہ مندر تقریباً 100 میٹر تک ڈھلوان پر آگیا تھا۔

سوشل میڈیا پر مندر کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد یہاں سیاحوں کا تانتا بندھا رہتا ہے۔

تائیوان کے سرکاری ٹی وی چینل نے اسے اٹلی کے ٹاور آف پیسا سے تشبیہ دیتے ہوئے تائیوان کا ٹاور آف پیسا قرار دیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’ججز کٹہرے میں ملزم جیسا محسوس کرتے ہیں‘، جسٹس محسن اختر کیانی

کوئٹہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں دھماکا، 9 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

نریندر مودی کا غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیرمقدم

اسلام آباد میں ضبط شدہ ٹیمپرڈ 42 فیصد گاڑیاں ڈپٹی کمشنر آفس کے لیے مختص

اسلام آباد کے کون سے 30 مقامات پر مفت وائی فائی کی سہولت دستیاب ہوگی؟

ویڈیو

ٹرینوں کا اوپن آکشن: نجکاری یا تجارتی حکمت عملی؟

نمک منڈی میں چپلی کباب نے بھی جگہ بنالی

9 ٹرینوں کا اوپن آکشن اور نئی ریل گاڑیوں کا منصوبہ بھی، ریلویز کا مستقبل کیا ہے؟

کالم / تجزیہ

یہ حارث رؤف کس کا وژن ہیں؟

کرکٹ کی بہترین کتاب کیسے شائع ہوئی؟

سیزیرین کے بعد طبعی زچگی اور مصنوعی دردِ زہ