مصری تاریخ کا طاقتور ترین فرعون کون تھا ؟؟

منگل 3 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قدیم مصر کے سب سے طاقتور فرعون رامسس دوم کا چہرہ 3200 سال بعد جدید سائنسی ٹیکنالوجی کی مدد سے منظرِ عام پر لایا گیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مصر اور انگلینڈ کے سائنسدانوں کے اشتراک سے تھری ڈی ماڈل کا استعمال کرتے ہوئے فرعون کے چہرے کے نقوش دوبارہ تشکیل دیے گئے۔

سائنسدانوں نے فرعون کے چہرے کے نقوش کو دوبارہ تشکیل دینے کے بعد اس کی عمر کو تقریباً نصف صدی تک کم کیا تاکہ اس دور کا چہرہ واضح کیا جائے جس وقت اس کی حکمرانی عروج پر تھی۔

اس طرح جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سامنے آنے والی یہ فرعون کی پہلی سائنسی تصویر ہے جو اس کی حقیقی کھوپڑی کے سی ٹی اسکین کی مدد سے بنائی گئی ہے۔

فرعون کی کھوپڑی کا تھری ڈی ماڈل قاہرہ یونیورسٹی کی سحر سلیم نے بنایا ہے۔

سحر سلیم کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کی مدد سے فرعون کی جو تصویر سامنے آئی وہ جاذبِ نظر تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کوئٹہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 19 زخمی

نریندر مودی کا غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیرمقدم

اسلام آباد میں ضبط شدہ ٹیمپرڈ 42 فیصد گاڑیاں ڈپٹی کمشنر آفس کے لیے مختص

اسلام آباد کے کون سے 30 مقامات پر مفت وائی فائی کی سہولت دستیاب ہوگی؟

آئی فون 17 لینے والوں کو بڑا دھچکا، کمپنی نے خرابی تسلیم کرلی

ویڈیو

ٹرینوں کا اوپن آکشن: نجکاری یا تجارتی حکمت عملی؟

نمک منڈی میں چپلی کباب نے بھی جگہ بنالی

9 ٹرینوں کا اوپن آکشن اور نئی ریل گاڑیوں کا منصوبہ بھی، ریلویز کا مستقبل کیا ہے؟

کالم / تجزیہ

یہ حارث رؤف کس کا وژن ہیں؟

کرکٹ کی بہترین کتاب کیسے شائع ہوئی؟

سیزیرین کے بعد طبعی زچگی اور مصنوعی دردِ زہ