کوئٹہ: نازیبا ویڈیوز بنانے والے ملزمان کو 3، 3 سال قید کی سزا

بدھ 11 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کوئٹہ کے علاقے قائد آباد کے علاقے میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے کے کیس میں عدالت نے 2 ملزمان کو 3، 3 سال قید کی سزا سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے جوڈیشنل مجسٹریٹ سیون نے ملزمان کو 5، 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ ملزمان کو قید اور جرمانے کی سزا سائبر کرائم ایکٹ کے تحت دی گئی ہے۔

واضح رہے گزشتہ سال نومبر میں ویڈیو اسکینڈل کے دونوں ملزمان کو 6، 6 سال قید اور 5، 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی۔

دونوں ملزمان نے دسمبر 2021ء میں لڑکی کو گھر میں قید کرکے نازیبا ویڈیو بنائی تھی، ملزمان کے قبضے سے مزید لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بھی برآمد ہوئی تھیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پنجاب حکومت کی نئی ٹرانسپورٹ پالیسی: چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس کے لیے 3 سرکاری گاڑیوں کی اجازت

برازیل کی معروف فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا، عمرے کی ویڈیو بھی شیئر کردی

آئی ایم ایف وفدمعاشی جائزے کے لیے 25 فروری کو پاکستان آئے گا، اصلاحات کی تعریف

ویڈیو: ڈولفن اسکواڈ اہلکاروں کا اسلام آباد میں میاں بیوی پر تشدد، ملوث اہلکار معطل

پی ایچ ایف انتظامیہ کی نااہلی: مصر میں شیڈول ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ بھی داؤ پر لگ گیا

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟