پاکستان کس طرح میچ جیت سکتا ہے، کیون پیٹرسن نے بتا دیا؟

ہفتہ 14 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر کھلاڑی کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ اگر پاکستان ٹیم نے اپنے جذبات پر قابو پالیا تو ان کے پاس آج بھارت کے خلاف جیت کا اہم موقع ہے۔ اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو بھارت فاتح ہوگا۔

کیون پیٹرسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں مزید کہا ہے کہ امید ہے کہ دونوں ٹیم کے کھلاڑیوں ہم سب کرکٹ سے محبت کرنے والوں کے لیے شاندار کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ آج کھیل کی دنیا کا بہت بڑا دن ہے یہ کرکٹ میچ کم اور رگبی کا میچ زیادہ لگتا ہے۔

سب کو ہفتہ مبارک ہو۔

یاد رہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر کیون پیٹرسن سیدھے ہاتھ سے بیٹنگ اور بولنگ کرتے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں آگے بڑھنے کے لیے میٹا کی نئی حکمتِ عملی

یوٹیوبر آئی شو اسپیڈ کے دورۂ کینیا نے انٹرنیٹ اور نیروبی کی سڑکوں پر ہلچل کیوں مچا رکھی ہے؟

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان 40 جے ایف-17 طیاروں اور ڈرونز کی فروخت پر مذاکرات جاری، رائٹرز کی رپورٹ

کشمیر کی وادی شکسگام ہماری ہے، چین نے بھارت کی چھٹی کرادی

سیکیورٹی نے عامر خان کو اپنے ہی دفتر سے باہر کیوں نکال دیا؟

ویڈیو

سخت سردی میں سوپ پینے والوں کی تعداد میں اضافہ

سانحہ 9 مئی: سہیل آفریدی کی موجودگی ثابت، ایف آئی آر میں نامزد نہ کیا گیا تو عدالت سے رجوع کریں گے، وکیل ریڈیو پاکستان

کیا ونڈر بوائے آ رہا ہے؟ پی ٹی آئی کی آخری رسومات ادا

کالم / تجزیہ

وزیر اعلیٰ ہو تو سہیل آفریدی جیسا

ہیرا ایک ہی ہے

’نہیں فرازؔ تو لوگوں کو یاد آتا ہے‘