صدر مملکت نے فنانس سپلیمنٹری بل 2023 کی منظوری دے دی

جمعرات 23 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دے دی ۔

بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے۔

بل میں 170 ارب روپے مالیت کے نئے ٹیکس لگائے گئے ہیں تاکہ آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پروگرام کو بحال کیا جائے۔

کل وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدر مملکت سے ملاقات کی تھی۔ اور صدر کی جانب سے فنانس بل میں تاخیر نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔

یاد رہے کہ 20 فروری کو قومی اسمبلی میں مالیاتی قانون سازی کو اپوزیشن اراکین کی موجودگی میں کثرت رائے سے منظور کیا گیا تھا ۔ فنانس (سپلیمنٹری) بل وفاقی وزیر

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp