میلامائن سے ڈنر سیٹ اور دیگر برتن کیسے بنائے جاتے ہیں؟

جمعہ 17 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انسانی بودوباش اور رہن سہن میں کراکری ہمیشہ سے ایک نمایاں مقام رکھتی ہے۔ شروع ادوار میں پتھر اور لکڑی سے بنے برتن استعمال کیے جاتے رہے جن کی جگہ مٹی، شیشے اور دھاتی برتنوں نے لی۔  فی زمانہ میلامائن سے بنے برتنوں کا راج ہے جس کے ڈنرسیٹ اور کراکری اپنی خوبصورتی اور پائیداری کی وجہ سے ہر گھر میں استعمال کیے جاتے ہیں۔

میلامائن کیا ہے اور اس سے برتن کیسے تیار کیے جاتے ہیں، دیکھیے زوہیب رضوی کی اس ویڈیو رپورٹ میں:

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp