وہ پان والا جس نے 6 وزرائے اعظم کو پان کھلایا

ہفتہ 18 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کے 6 وزرائے اعظم اور غیر ملکی صدور، بادشاہو ں کو پان کھلانے والا، حکومتی توجہ کا منتظر ہے۔

جب عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے 1992 میں کرکٹ ورلڈکپ جیتا تو میں قذافی اسٹیڈیم کے باہر شاہی پان لگایا کرتا تھا، جہاں ملکی، غیر ملکی لوگ آئے اور میرے کام کو بے حد سراہا۔

میرے پاس مغلیہ دور کی وہ تمام چیزیں موجود ہیں جو شاہی پان دان میں ہوا کرتی تھیں، میں اپنا شاہی لباس بھی خود تیار کرتا ہوں۔

بہت سے وزراء اور بیورو کریٹس میرے پاس آئے، مجھے 2002 میں تمغہ امتیاز دینے کا وعدہ کیا گیا مگر یہ وعدہ ابھی تک ایفا نہیں ہوا۔کیوں کہ میرے پاس سفارش نہیں ہے، میں چاہتا ہوں کہ حکومت میرے کام کو دیکھے کہ میں نے کس طرح برصغیر کی ثقافت کو دُنیا کے سامنے پیش کر رہا ہوں۔

میرے پاس بنارس اور دہلی کے پان دان ہیں۔ میرا پان جو بھی لیتا ہے وہ میرا ہی ہو کر رہ جاتا ہے۔  میں ایک ہی پان لگاتا ہوں جو منہ میں خوشبو اور چہرے پر مسکراہٹ لے آتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مریم نواز نے سیلاب بحالی پروگرام کا افتتاح کردیا، ایک روز میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے جاری

پی آئی اے اور اتحاد ایئرویز کے درمیان کوڈشیئر معاہدہ طے پاگیا

خیبرپختونخوا اسمبلی: سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات اور اسرائیل مخالف قراردادیں منظور

کراچی: سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت مفرور ملزم کی پہلی گرفتاری

قول و فعل میں تضاد: بینکنگ نظام پر تنقید کرنے والی ٹی ایل پی کا اکاؤنٹس سے منافع حاصل کرنے کا انکشاف

ویڈیو

مریم نواز نے سیلاب بحالی پروگرام کا افتتاح کردیا، ایک روز میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے جاری

بلاول بھٹو سے محسن نقوی کی ملاقات، ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال

بولیویا میں روڈریگو پاز صدر منتخب، دائیں بازو کی حکومت 19 سال بعد واپس

کالم / تجزیہ

ہم ’یونیورس 25‘ میں رہ رہے ہیں؟

پاک افغان امن معاہدہ کتنا دیرپا ہے؟

انسانیت کے خلاف جنگ