جنرل باجوہ اور فیض حمید کے خلاف کیس کی سماعت کو فہرست سے کیوں نکالا گیا؟

پیر 27 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کیا نواز شریف کے خلاف بنائے جانے والے سارے مقدمات ختم ہونے جا رہے ہیں؟ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کے خلاف کیس کی سماعت کو فہرست سے کیوں نکالا گیا؟ کم عمر بچوں کی ڈرائیونگ پر ہونے والے مقدمات کا ذمہ دار کون؟ پیپلز پارٹی بیک فٹ پر کیوں آگئی؟

جانیں وی ٹاک میں عمار مسعود اور فیصل کمال پاشا سے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp