لاہوردا پاوا، اختر لاوا، سوشل میڈیا پر ہٹ، ماجرا کیا ہے؟

بدھ 4 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سوشل میڈیا پر ہر جگہ ،ہر میم اور ہر ٹویٹ میں ایک ہی ڈائیلاگ دیکھنے میں آرہا ہے۔ وہ ڈائیلاگ ہے “لاہور دا لاوا ، اختر پاوا”۔ لیکن اس ڈائیلاگ کے پیچھے ماجرا کیا ہے اور یہ کس کا ڈائیلاگ ہے ایسے کئی سوال بھی سوشل میڈیا پر پوچھے جا رہا ہیں۔

لاہور دا پاوا اختر لاوا، یہ کسی فلم کا ڈائیلاگ نہیں بلکہ لاہور کے ایک جیتے جاگتے کردار کا اپنا جملہ ہے۔ صرف یہ ڈائیلاگ ہی نہیں اختر لاوا کے منفرد انداز نے انہیں اور ان کے ڈائیلاگ کو سوشل میڈیا پروائرل کردیا۔

پچہتر سالہ اختر لاوا کہتے ہیں کہ دوستوں کے ساتھ مذاق مذاق میں یہ ڈائیلاگ بولا تو انہوں نے ویڈیو ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کردی۔ دیکھنے والوں نے خوب پسند کیا تو انہوں نے اسے اپنا علامتی ڈائیلاگ بنالیا۔

اختر لاوا کہتے ہیں کہ انہیں مشہور کرنے میں اس ویڈیو کا بھی ہاتھ ہے جب وہ شیر کے ساتھ بیٹھے اپنا یہی ڈائیلاگ بولنے والے تھے کہ شیر اٹھ گیا۔کسی دوسرے کو ہنسانا بڑی بات ہوتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاک سعودی تاریخی دفاعی معاہدے پر اسلام آباد میں شاندار سجاوٹ

پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی دفاعی معاہدے میں فیلڈ مارشل کا کلیدی کردار

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ، اہم نکات کیا ہیں؟

صدر آصف علی زرداری اُرومچی پہنچ گئے، شاندار استقبال

زندگی بھر بھارتی مظالم کے خلاف برسرپیکار رہنے والے عبدالغنی بھٹ کون تھے؟

ویڈیو

پاک سعودی تاریخی دفاعی معاہدے پر اسلام آباد میں شاندار سجاوٹ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ، اہم نکات کیا ہیں؟

پیرس: نیچرل ہسٹری میوزیم سے 6 لاکھ یورو مالیت کے سونے کی چوری

کالم / تجزیہ

عمران خان شیخ مجیب کے آزار سے ہوشیار رہیں

چھوٹی، بڑی عینک اور پاکستان بطور ریجنل پاور

آئی سی سی اور بھارت کا دوغلا پن