عمران خان نے سائفر مقدمہ کے اخراج کی ترمیمی درخواست دائر کر دی

جمعرات 30 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں سائفر کیس کے مقدمے میں ترمیمی درخواست دائر کر دی ہے اور عدالت سے اخراجِ مقدمہ کی استدعا کی گئی ہے۔

جمعرات کو سابق وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے اپنے وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ آف پاکستان میں اخراج مقدمہ کی ترمیمی درخواست دائر کی۔

imran khan 30-11-23 by Iqbal Anjum on Scribd

سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر درخواست میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف سائفر ٹرائل غیر آئینی اور کالعدم قرار دیے جانے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں ہائیکورٹ کے حالیہ فیصلے کو بنیاد بنایا گیا ہے

سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر عائد فرد جرم کو بھی کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لاڑکانہ، کشمور اور کندھ کوٹ کے سرکاری گوداموں سے 24 ہزار میٹرک ٹن گندم کیسے غائب ہوئی؟

آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد، کیا گوادر، پورٹ قاسم اور کراچی کی بندرگاہیں گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہیں

بادشاہی مسجد: فن اور تاریخ کا حسین امتزاج

روایتوں کے شہر میں نئی روایت: خواتین نے سنبھال لیا ٹریفک کا نظام

صوبائی حکومت میں میرا کوئی رول نہیں، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور ان کے دوست سارے فیصلے کرتے ہیں، جنید اکبر

ویڈیو

بادشاہی مسجد: فن اور تاریخ کا حسین امتزاج

روایتوں کے شہر میں نئی روایت: خواتین نے سنبھال لیا ٹریفک کا نظام

سورہ الکہف: آج کے فتنوں میں رہنمائی کا سر چشمہ

کالم / تجزیہ

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے

ٹرمپ کے ممکنہ اہداف اور دم توڑتی امیدیں

ایران سے افغان مہاجرین کی واپسی افغان طالبان کے لیے نئی مصیبت