پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج4200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2,19,400 روپے کا ہوگیا۔
جب کہ 10 گرام سونا 3600 روپے کمی کے بعد 188,100 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 17,2425 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 20 ڈالر اضافے کے بعد 2057 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔