اسلام آباد کا ایک سرکاری اسکول جو پرائیویٹ اسکولوں سے کسی طرح کم نہیں

منگل 12 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کا وہ سرکاری اسکول جو بڑے بڑے پرائیویٹ اسکولوں سے کہیں بہتر ہے۔ یہاں بچوں کو نہ صرف تعلیم دی جاتی ہے بلکہ طلبا کے لیے جدید ٹیکنالوجی کو مد نظر رکھتے ہوئے لیبز بھی بنائی گئی ہیں جن میں ہیلو ربوٹک، آرٹ، ریاضی، ٹیک لرنگ اسپیس اور دیگر شامل ہیں۔

اسکول کی پرنسپل کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد بچوں کو 21 ویں صدی کی اسکلز مہیا کرنا ہے تا کہ بچے جدید دور کی ٹیکنالوجی سے آگاہ ہوں۔

اس سرکاری اسکول میں بچوں کو دوپہر کا کھانا بھی مفت فراہم کیا جاتا ہے تاکہ سب بچے ایک ساتھ بیٹھ کر ایک ہی طرح کا کھانا کھائیں۔ چلیں آپ کو بھی اس اسکول کا ’انسپیکشن‘ کرائیں، اس ویڈیو میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp