چین میں انسانی اعضا کے عطیے اور پیوند کاری سے متعلق قوانین کے نفاذ کی باضابطہ توثیق

جمعرات 14 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چینی وزیر اعظم لی چیانگ نے انسانی اعضا کے عطیہ اور پیوند کاری سے متعلق قوانین کے نفاذ کے لیے ریاستی کونسل کے حکم نامے پر دستخط کر دیے جو یکم مئی 2024 سے نافذ العمل ہوں گے۔

چین کی حکومت نے بدلتے ہوئے حالات کے تقاضوں کو پورا کرنے اور مقصد کی صحت مند نشوونما کو یقینی بنانے کے لیے 2007 میں جاری کیے گئے انسانی اعضا کی پیوند کاری سے متعلق قوانین کو بہتر بنایا ہے۔

نئے قواعد اعضا کے عطیہ کی تشہیر و ترویج اور سول کوڈ کے بعد اعضا کے عطیہ کی شرائط اور طریقہ کار کو بہتر بنانے سے متعلق ہیں، جو کہ ٹرانسپلانٹیشن کے لیے اعضا کے حصول اور تقسیم کے نظام کے ضابطے اور اعضا کی پیوند کاری میں متعلقہ ٹیکنالوجیز کے اطلاق کو بہتر بنائیں گے۔

قواعد میں اعضا کی پیوند کاری کے لیے طبی اداروں اور پریکٹیشنرز کی اہلیت کے تقاضوں کی بھی وضاحت کی گئی ہے۔ ان قوانین کے تحت قانونی ذمہ داریوں سے متعلقہ دفعات کو بہتر بنانے کے ساتھ اس ضمن میں بدعملی کرنے والوں کے احتساب اور سزا ئوں کو بھی اجاگر کرتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جنوبی پنجاب کی ترقی ملکی ترقی سے جڑی ہے، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی

ڈھاکہ میں آتشزدگی کا واقعہ، 3 افراد جاں بحق، 13 زخمی

کراچی سمیت سندھ میں بارش، بالائی علاقوں میں شدید برفباری کا امکان

مقبوضہ کشمیر کی معروف خاتون رہنما آسیہ اندرابی دہشتگردی کیس سے بری، دیگر الزامات میں مجرم قرار

مودی کی توجہ طلبی اور جرمن چانسلر کی دوری، بھارتی وزیراعظم ایک بار پھر مذاق کا نشانہ بن گئے

ویڈیو

‘انڈس اے آئی ویک’ پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی طرف ایک قدم

جامعہ اشرفیہ کے انگریزی جریدے کے نابینا مدیر زید صدیقی

بسنت منانے کی خواہش اوورسیز پاکستانیوں کو بھی لاہور کھینچ لائی

کالم / تجزیہ

یہ اظہارِ رائے نہیں، یہ سائبر وار ہے

دو مہکتے واقعات جنہوں نے بہت کچھ سکھایا

’شام ڈھل جائے تو محسنؔ تم بھی گھر جایا کرو‘