مولانا فضل الرحمان سے افغان سفیر کی اہم ملاقات، دورہ افغانستان کی دعوت

ہفتہ 16 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جمعیت علما اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر سردار احمد جان شکیب نے ملاقات کی ہے۔

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے بتایا کہ افغانستان کے عبوری سفیر نے مولانا فضل الرحمان کو افغان حکومت کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ اور جے یو آئی سربراہ کو دورہ افغانستان کی دعوت دی۔

اسلم غوری کے مطابق دونوں رہنماؤں کی خطے سمیت پاک افغان تعلقات پر گفتگو ہوئی۔ دونوں ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات خطے میں امن کی ضمانت ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ ملاقات کے موقع پر سابق ایم این اے مولانا صلاح الدین ایوبی بھی موجود تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کھیل رہے تھے تو ہاتھ بھی ملانا چاہیے تھا، کانگریس رہنما ششی تھرور کی بھارتی ٹیم پر تنقید

گھر کی تعمیر کے لیے 20 سے 35 لاکھ تک قرضہ کن شرائط پرحاصل کیا جا سکتا ہے؟

ماہرنگ بلوچ کی نوبل امن انعام کے لیے نامزدگی ناقابل قبول کیوں؟

ماہرنگ بلوچ کی نوبل امن انعام کی مبینہ نامزدگی، والد کے دہشتگردوں سے تعلق نے نئی بحث چھیڑ دی

شہباز شریف کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات، بھارتی شہری اپنے وزیراعظم مودی پر پھٹ پڑے

ویڈیو

’میڈن اِن پاکستان‘: 100 پاکستانی کمپنیوں نے بنگلہ دیشی مارکیٹ میں قدم جمالیے

پولیو سے متاثرہ شہاب الدین کی تیار کردہ الیکٹرک شٹلز چینی سواریوں سے 3 گنا سستی

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر سے اہم ملاقات، ڈونلڈ ٹرمپ کو دورہ پاکستان کی دعوت، اہم منصوبوں پر تبادلہ خیال

کالم / تجزیہ

بگرام کا ٹرکٖ

مریم نواز یا علی امین گنڈا پور

پاکستان کی بڑی آبادی کو چھوٹی سوچ کے ساتھ ترقی نہیں دی جا سکتی