صندل خٹک کے بعد چاہت فتح علی خان بھی انتخابی دنگل میں کود پڑے

پیر 25 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ٹک ٹاکر صندل خٹک کے بعد حال ہی میں مشہور ہونے والے گلوکار چاہت فتح علی خان بھی انتخابی دنگل میں کود پڑے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چاہت فتح علی خان نے قومی اسمبلی کی نشست کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔

چاہت فتح علی لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 سے انتخاب لڑیں گے۔

چاہت فتح علی کا اصل نام کاشف رانا ہے اور اسی نام سے کاغذات بھی جمع کرائے ہیں۔

چاہت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لے رہا ہوں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ٹک ٹاکر صندل خٹک نے بھی پشاور سے صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشست کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

 بسنت 2026 کو محفوظ اور پرامن بنانے کے لیے لاہور میں سخت حفاظتی انتظامات

ریکارڈ اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ کتنا سستا ہوا؟

بھارتی فلم دھرندھر نیٹ فلکس پر ریلیز، اصلی فلم کہاں گئی؟

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا: 8 فروری احتجاج کے حوالے سے پتے پوشیدہ ہیں، وی نیوز سے خصوصی گفتگو

پاکستان اور بھارت انڈر 19 کا تاریخی ٹکراؤ، سپر 6 میں اہم معرکہ

ویڈیو

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا: 8 فروری احتجاج کے حوالے سے پتے پوشیدہ ہیں، وی نیوز سے خصوصی گفتگو

سخت شرائط کے باوجود اسٹینڈ بائی پروگرام حاصل کیا اور پاکستان کو اقتصادی بحران سے نکالا، شہباز شریف

کیا محمود اچکزئی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کروا پائیں گے؟

کالم / تجزیہ

طالبان کہانی: افغان طالبان سے پاکستانی طالبان تک

کیا سوشل میڈیا کا دور ختم ہوا؟

ایک تھا ونڈر بوائے