سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے ’نورین رو رہی ہے‘ ٹاپ ٹرینڈ وائرل ہو رہا ہے۔ نورین فاروق نے وی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ 1999 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ وابستہ ہیں۔ اور جب موجودہ چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے ان سے کہا کہ ان کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں تو وہ اپنے آنسو نہیں روک پائیں۔
نورین فاروق نے مزید کیا کہا، جانیے اس انٹرویو میں