عمران خان کو فوج سے متعلق کون سی غلط فہمی لے بیٹھی؟ سہیل وڑائچ کے انکشافات

بدھ 3 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف تجزیہ کار اور صحافی سہیل وڑائچ  نے وی نیوز سے خصوصی انٹرویو میں بہت سے اہم انکشافات کیے ہیں۔

احمد ولید سے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ وہ کون سی بات تھی جس پر جنرل مشرف اور الطاف حسین سہیل وڑائچ سے بیک وقت ناراض ہوئے؟

عمران خان اقتدار ملنے سے پہلے اور بعد میں کس قدر تبدیل ہوئے؟

کیا عمران خان واقعی ملک میں انقلاب بپا کرنا چاہتے تھے؟

فوجی جرنیلوں سے ان کے اختلافات کی نوعیت کیا ہے؟

شاہد خاقان عباسی اور چوہدری نثار علی خان کے شریف خاندان سے اختلافات کی بنیاد کیا ہے؟

آئندہ عام انتخابات کے بعد نواز شریف عمران خان کے ساتھ کیا سلوک کریں گے؟ وہ کب تک وزیراعظم رہیں گے اور اس کے بعد سیٹ کس کے لیے چھوڑیں گے؟

مریم نوازشریف کیا وزیراعلیٰ پنجاب بن سکیں گی؟

پنجاب میں پیپلزپارٹی کو زیادہ سے زیادہ کتنی سیٹیں ملیں گی؟

انتخابات ملتوی ہوئے تو مسلم لیگ ن کو کیا نقصان اٹھانا پڑے گا؟

اگر سب جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ مل جاتی ہے تو انتخابی نتائج کیا ہوں گے؟ اور

تحریک استحکام پاکستان کو کس قدر سیٹیں مل سکتی ہیں؟

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر زبردست فائٹرہیں، صدر ٹرمپ کا سیول میں خطاب

بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کا اتفاقِ رائے کمیشن کی سفارشات پر غم و غصہ

سوڈان میں ہولناک قتلِ عام، سینکڑوں مریض اور شہری ہلاک

بنگلہ دیش: جماعتِ اسلامی خواتین ونگ کا کارکنان کے ساتھ ہراسانی کے واقعات پر شدید احتجاج

کیا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو عہدے سے ہٹایا جارہا ہے؟

ویڈیو

پشاور میں ہسپانوی ثقافتی رقص کے جلوے

پاک افغان مذاکرات ناکام، خواجہ آصف نے طالبان کو وارننگ دے دی

بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے بڑھتے مسائل، پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہورہا ہے؟

کالم / تجزیہ

اگر  خوبرو ’دیئیلا‘ پاکستان میں آ جائے تو؟

کیا افغانستان دوست ہے؟

پاک افغان مذاکرات کی ناکامی، افغان طالبان کو فیل کرے گی