جہانگیرترین کا لودھراں سے عقاب کے نشان پر الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ

منگل 9 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین نے این اے 155 لودھراں سے عقاب کے نشان پر الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اور ن لیگی امیدوار صدیق بلوچ لودھراں میں مدمقابل ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لودھراں میں مسلم لیگ ن اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوسکی۔

دوسری جانب ملتان میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے تحت مسلم لیگ ن جہانگیر ترین کے خلاف اپنا امیدوار کھڑا نہیں کرے گی۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے جہانگیر ترین کو لودھراں کا حلقہ خالی نہ چھوڑنے کا پیغام بھجوا دیا ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر مذاکرات چل رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

حکومت کے کفایت شعاری اقدامات کتنے مؤثر، معیشت پر کیا اثر پڑے گا؟

کابل کے گرین زون میں مطلوب عسکریت پسندوں کی موجودگی؟ سفارتی خدشات اور طالبان رجیم کے لیے ممکنہ نتائج

ایران کی موزیک دفاعی پالیسی کیا ہے، اس نے کیا کرشمہ کر دکھایا؟

بوئے خوں آتی ہے امریکا کے افسانے سے

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

ایران کی موزیک دفاعی پالیسی کیا ہے، اس نے کیا کرشمہ کر دکھایا؟

بوئے خوں آتی ہے امریکا کے افسانے سے

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟