احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی طبیعت ناساز

پیر 15 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران طبیعت ناساز ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کو طبعیت خراب ہونے پر جیل اسپتال منتقل کیا گیا تھا، بلڈ پریشر شوٹ کرنے کی وجہ سے جج محمد بشیر کی طبعیت ناساز ہوئی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ طبعیت سنبھلنے پر جج محمد بشیر اڈیالہ جیل سے روانہ ہوئے، ان کو گھر پہنچا دیا گیا تاہم طبعیت تاحال بہتر نہ ہو سکی۔

واضح رہے کہ جج محمد بشیر ان دنوں اڈیالہ جیل میں عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فٹبال اسٹار میسی کا ونتارا کا دورہ: جنگلی حیات کے ساتھ ملاقات اور موج مستی

پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کر دی

پرواز منسوخی کے بعد دلہا نے چارٹرڈ فلائٹ سے شادی میں پہنچ کر سب کو حیران کردیا

میرا دل عمران خان کے تینوں بچوں کے ساتھ ہے، مشرف زیدی نے یہ کیوں کہا؟

مسٹر چینج کے نام سے مشہور ہونے والے میاں منظور وٹو کون تھے؟

ویڈیو

پنجاب یونیورسٹی: ’پشتون کلچر ڈے‘ پر پاکستان کی ثقافتوں کا رنگا رنگ مظاہرہ

پاکستان کی نمائندگی کرنے والے 4 بین الاقوامی فٹبالر بھائی مزدوری کرنے پر مجبور

فیض حمید کے بعد اگلا نمبر کس کا؟ وی ٹاک میں اہم خبریں سامنے آگئیں

کالم / تجزیہ

’الّن‘ کی یاد میں

سینٹرل ایشیا کے لینڈ لاک ملکوں کی پاکستان اور افغانستان سے جڑی ترقی

بہار میں مسلمان خاتون کا نقاب نوچا جانا محض اتفاق نہیں