شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے سیٹ پر حملہ

جمعہ 6 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت میں انتہا پسندوں کا شاہ رخ خان کی فلم کیخلاف پرتشدد رویہ جاری ہے، بھارتی ریاست گجرات میں بجرنگ دل کے انتہا پسندوں نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے پروموشن سیٹ پر حملہ کر دیا.

مشتعل افراد نے فلم ’پٹھان‘ کی اسکریننگ روک کر توڑ پھوڑ شروع کر دی اور فلم کے پوسٹرز بھی پھاڑ دیئے، لیکن کوئی بھی انتہا پسندوں کو روکنے کی جرات نہ سکا، انتظامیہ اور پولیس تماشا بن کر دیکھتی رہی۔

واضح رہے انتہا پسند ہندو اداکار شاہ رخ کی فلم پٹھان پر مذہبی نظریات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام لگا رہے ہیں۔

فلم اگلے سال جنوری کے آخر میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔فلم میں دیپیکا پڈوکون اور شاہ رخ خان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا عالمی اعزاز، دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ہم پلہ قرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار، انڈیکس میں 1,100 پوائنٹس کا اضافہ

سود کے جال میں پھنسے کسان کا قرض 1 لاکھ سے بڑھ کر 74 لاکھ تک جا پہنچا، گردہ فروخت کرنا پڑا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایجنڈے میں پاکستانی آرمی چیف سے تیسری ملاقات شامل نہیں، وائٹ ہاؤس

انڈر19 ایشیا کپ، ایک بار پھر پاک بھارت ٹاکرے کا امکان

ویڈیو

18 دسمبر: عربی زبان کا عالمی دن

آمنہ شفیع، بلوچستان کے بچوں کا مستقبل سنوارنے والی باہمت خاتون

لیدر ٹیک بنگلادیش 2025 ڈھاکا میں پاکستانی لیدر مصنوعات کی نمائش

کالم / تجزیہ

منرو ڈاکٹرائن اور اس کی بگڑتی شکلیں

’الّن‘ کی یاد میں

سینٹرل ایشیا کے لینڈ لاک ملکوں کی پاکستان اور افغانستان سے جڑی ترقی