ڈیوس کپ: بھارتی ٹیم کا 60 سال بعد پاکستان کا دورہ

اتوار 28 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت کی ٹینس ٹیم ڈیوس کپ میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔

بھارت کی ٹیم ڈیوس کپ گروپ ون ٹائی کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچی ہے۔

بھارت کی ٹیم نجی ایئرلائن کے ذریعے اسلام آباد پہنچی جہاں پاکستان ٹینس فیڈریشن کے حکام نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔

پاکستان پہنچنے والی بھارتی ٹیم میں 5 پلیئرز اور 5 آفیشلز شامل ہیں۔ 2 روزہ پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی کا آغاز 3 فروری سے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی ٹینس ٹیم 1964 میں آخری بار پاکستان آئی تھی اور اب 60 سال بعد پاکستان کا دورہ کر رہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب سے ترسیلات اور حجاز مقدس سے متعلق شہریوں کے خیالات

سعودی سفیر کا مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر اظہارِ تشویش اور پاکستان کے سفارتی کردار کی تعریف

حج اور عمرہ کی یادیں جو آنکھوں کو نم کر دیں

پیغام پاکستان بیانیہ، محراب و منبر کی اصلاح اور عدالتی انصاف شدت پسندی ختم کر سکتا ہے: علّامہ عارف الواحدی

ایئر پنجاب کی پہلی پرواز نومبر تک متوقع ہے، وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان

ویڈیو

سعودی عرب سے ترسیلات اور حجاز مقدس سے متعلق شہریوں کے خیالات

حج اور عمرہ کی یادیں جو آنکھوں کو نم کر دیں

پیغام پاکستان بیانیہ، محراب و منبر کی اصلاح اور عدالتی انصاف شدت پسندی ختم کر سکتا ہے: علّامہ عارف الواحدی

کالم / تجزیہ

’میں نے کہا تھا ناں کہ پھنس جائیں گے؟‘

ہز ماسٹرز وائس

ایران یا سعودی عرب: پاکستان کو مشکل فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے؟