لاہور: محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے نئے اوقات کا اعلان کردیا

بدھ 31 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب کے محکمہ تعلیم نے لاہور کے اسکولوں کے نئے اوقات کا اعلان کردیا جو یکم فروری  سے 15 اپریل تک  نافذ رہیں گے۔

نوٹیفیکیشن کا عکس

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لڑکوں کے اسکول صبح 8.30  سے دوپہر ڈھائی تک جب کہ لڑکیوں کے اسکول صبح سوا 8 سے دوپہر سوا 2 بجے تک کھلے رہیں گے۔

جمعےکو  بوائز اسکول سوا 12 اور گرلز اسکول دوپہر 12 بجے بند ہوں گے۔

ڈبل شفٹ والے اسکول پہلی شفٹ میں صبح  پونے 8 سے دوپہر سوا 12 بجے تک کھلیں گے جب کہ سیکنڈ شفٹ کےاسکول دوپہرساڑھے 12 سےشام 5 بجے تک کھلیں گے۔ جمعےکو سیکنڈ شفٹ دوپہر 2 بجے سے شام ساڑھے 5  بجے تک ہوگی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

11 سالہ امریکی لڑکے نے کینڈاما کھلونے کے ذریعے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

’علم حاصل کرنے سے ہی عزت بڑھتی ہے‘، مریم نواز کا بھکر میں دانش اسکول کا افتتاح

نیشنل ایکشن پلان پر اتفاق رائے موجود، دہشتگردی کے معاملے پر سیاسی الزام تراشی بند ہونی چاہیے، طلال چوہدری

واٹس ایپ بدلنے جارہا ہے، صارفین کے لیے پریمیم فیچرز کا اعلان

واٹس ایپ بیٹا صارفین کے لیے نیا فیچر، چینل اپڈیٹس کی کارکردگی جانچنا آسان

ویڈیو

ریاض: پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں سالانہ اسپورٹس گالا، نظم و ضبط اور ٹیم اسپرٹ کا بہترین مظاہرہ

لاہور میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، عوام کیا کہتے ہیں؟

وزیراعظم پاکستان سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں

وفاق اور گل پلازہ

’لڑکی لیزنگ پر لے لو‘